انٹر بینک میں ڈالر 10پیسے مہنگا ہوگیا، کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279روپے 67 پیسے سے بڑھ کر 279روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈانڈیکس 756 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 743 پوائنٹس پر بند ہوا۔
مارکیٹ میں 20 کروڑ 68 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ، 11 ارب 33 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ،مارکیٹ کی بلند ترین سطح 112،877 جبکہ کم ترین سطح 111،717 پوائنٹس رہی۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 10پیسے مہنگا ہوگیا، کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279روپے 67 پیسے سے بڑھ کر 279روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔
اسٹاک مارکیٹ میں دن بھر مجموعی طور پر 429 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،221 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 150 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 11 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 16 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 16 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 11 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago





