Advertisement
تجارت

ہفتے کا دوسرا روز ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 756پوائنٹس کا اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 10پیسے مہنگا ہوگیا، کاروبار  کے اختتام پر ڈالر 279روپے 67  پیسے سے بڑھ کر 279روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 4th 2025, 11:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہفتے کا دوسرا روز ،  ہنڈرڈ انڈیکس میں 756پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا ۔  

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے  اختتام  پر ہنڈرڈانڈیکس 756 پوائنٹس کے اضافے سے ایک   لاکھ 12 ہزار 743 پوائنٹس پر بند ہوا۔  

مارکیٹ میں 20 کروڑ 68 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ، 11 ارب 33 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ،مارکیٹ کی بلند ترین سطح 112،877 جبکہ کم ترین سطح 111،717 پوائنٹس رہی۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 10پیسے مہنگا ہوگیا، کاروبار  کے اختتام پر ڈالر 279روپے 67  پیسے سے بڑھ کر 279روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں  دن بھر مجموعی طور پر 429 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،221 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 150 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 10 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 15 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 15 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 10 hours ago
Advertisement