شبھ من گل نے کہا کہ ہماری ساری توجہ چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ہے اور ڈریسنگ روم میں صرف میچ اور چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی بات ہو رہی ہے

شائع شدہ 20 گھنٹے قبل پر مارچ 8 2025، 10:04 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی نائب کپتان شبھ من گل نے کہا ہے کہ روہت شرما کے کرکٹ چھوڑنے کی کوئی بات نہیں ہوئی۔
بھارتی نائب کپتان نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں اچھا کھیل پیش کرے گی۔ اور پوری ٹیم کے درمیان بہترین ہم آہنگی ہے۔
شبھ من گل نے کہا کہ ہماری ساری توجہ چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ہے۔ اور ڈریسنگ روم میں صرف میچ اور چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی بات ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈریسنگ روم میں روہت شرما کے کرکٹ چھوڑنے کی کوئی بات نہیں ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں میں ہم آہنگی ہماری جیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اور میں میچ کے حساب سے اپنا کھیل پیش کرتا ہوں۔

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

کراچی:سندھ پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کمانڈر کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

کےپی حکومت کا ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں شفافیت اورمعیاری کام کے لئےبڑا اقدام
- 3 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی فائنل:نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کے لیے 252رنز کا ہدف
- ایک گھنٹہ قبل

کینیڈا: نائٹ کلب میں فائرنگ سے 12 افراد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلےکیلئے اسرائیلی وفد قطر جائے گا
- 4 گھنٹے قبل

صدر مملکت کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب حکومت کی صوبے میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری
- 4 گھنٹے قبل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا حکومت کیخلاف تحریک تیز کرنے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

جنوبی کوریا:مارشل لاء لگانے والے صدر یون سک یول کو رہائی ملی گئی
- 5 گھنٹے قبل

ایف آئی اے کی کارروائی،انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

افغانستان میں چھوڑا ہوااسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہا ہے،رانا تنویر حسین
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات