Advertisement

نارووال میں دوران تراویح نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ابتدائی تحقیقات کے مطابق کینیڈا میں مقیم مقتول کے بھائی زمان نے شوٹرز کے ذریعے فائرنگ کروائی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Mar 10th 2025, 3:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نارووال  میں دوران تراویح نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع نارووال میں نماز تراویح کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق قتل کی واردات گزشتہ روز ہوئی جس میں نماز تراویح کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ کینیڈا میں مقیم مقتول کے بھائی زمان نے شوٹرز کے ذریعے فائرنگ کروائی، فائرنگ کرنے والا شوٹر وزیرستان کا رہائشی ہے۔

3افراد کے قتل پر ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ مقتول عمران اور اس کے بھائی زمان میں ویگن اڈے کی ملکیت کا تنازع ہے جب کہ مقتول عمران کےخلاف8 اور زمان کے خلاف 9 مقدمات درج ہیں۔

پولیس کے مطابق متنازع ویگن اڈہ سیل ہے اور  فریقین کے خلاف انسدادی کارروائی بھی کی گئی تھی جب کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے 3 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور انہیں جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔

Advertisement
تھائی لینڈ  کی اوپل سچاتانے مس ورلڈ 2025 کا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

تھائی لینڈ کی اوپل سچاتانے مس ورلڈ 2025 کا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

  • an hour ago
شیخوپورہ میں  ڈاکوؤں کی  ساتھی کو چھڑانے کے لیے پولیس وین پر فائرنگ

شیخوپورہ میں ڈاکوؤں کی ساتھی کو چھڑانے کے لیے پولیس وین پر فائرنگ

  • 2 hours ago
بلاول بھٹو  کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد نیویارک پہنچ گیا

بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد نیویارک پہنچ گیا

  • 4 hours ago
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخابات آج منعقد ہو رہے ہیں

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخابات آج منعقد ہو رہے ہیں

  • 5 hours ago
چین کا امریکی وزیر دفاع کی جانب سے تائیوان پر حملے کے الزامات پر سخت ردعمل

چین کا امریکی وزیر دفاع کی جانب سے تائیوان پر حملے کے الزامات پر سخت ردعمل

  • 4 hours ago
پاکستان ایکسپریس ٹرین کی 2 بوگیاں بہاولپور کے قریب  ٹریک سے اتر گئیں، ٹریفک معطل

پاکستان ایکسپریس ٹرین کی 2 بوگیاں بہاولپور کے قریب ٹریک سے اتر گئیں، ٹریفک معطل

  • 2 hours ago
روس میں مسافر ٹرین پر پُل گر گیا، ڈرائیور سمیت 7 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی

روس میں مسافر ٹرین پر پُل گر گیا، ڈرائیور سمیت 7 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی

  • 4 hours ago
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ

  • 14 hours ago
خیبرپختونخوا کے شہربنوں اور کوہاٹ میں دھماکے، 2 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے شہربنوں اور کوہاٹ میں دھماکے، 2 افراد جاں بحق

  • 7 minutes ago
جنوبی ایشیا میں موجود  تنازعات کبھی بھی بے قابو ہوسکتے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس

جنوبی ایشیا میں موجود تنازعات کبھی بھی بے قابو ہوسکتے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس

  • 5 hours ago
بھارتی چیف آف ڈیفنس کے انکشافات، کانگریس کے صدر نے آپریشن سندور پر سوالات اٹھا دیئے

بھارتی چیف آف ڈیفنس کے انکشافات، کانگریس کے صدر نے آپریشن سندور پر سوالات اٹھا دیئے

  • 4 hours ago
ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی  کی حالیہ رپورٹ کو سیاسی اور جانبدار قراردیدیا

ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کو سیاسی اور جانبدار قراردیدیا

  • an hour ago
Advertisement