گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 10، گوپس منفی 03، استوراور بگروٹ میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا


لاہور:محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی نوید سنا دی ۔
دوسری جانب پشاور اوراس کے گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جبکہ محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر حصوں میں بھی بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا ،پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے بعض اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
اس کے علاوہملک کے بالائی علاقوںسوات،کاغان،ناران،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کے ساتھ ساتھ برفباری کا امکان ہے۔
دوسریی جانب مری میں بارش اور برفباری کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت کی ہے۔
گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 10، گوپس منفی 03، استوراور بگروٹ میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متنازع نہروں کے منصوبے کیخلاف سندھ متحد ہے، پیچھے ہٹنے والے نہیں،مراد علی شاہ
- 13 گھنٹے قبل

وہ بالی وڈ اداکار جس کی فلموں نےکمائی میں رنبیر، الو ارجن کو پیچھے چھوڑدیا
- 11 گھنٹے قبل

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے
- 12 گھنٹے قبل

وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پراحتجاجیوں کا حملہ
- 9 گھنٹے قبل

چیف جسٹس نے ججز کے تبادلوں پر رضامندی ظاہر کی تھی ، رجسٹرا ر سپریم کورٹ
- 13 گھنٹے قبل

فلم ’’سردارجی 3‘‘میں ہانیہ عامر دلجیت دوسانجھ کیساتھ کونسا کردار نبھائیں گی؟ ناصر چنیوٹی نے بتادیا
- 13 گھنٹے قبل

جوڈیشل کمیشن کا 2 مئی کو ہونے والا اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نا کرنے کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی 20 سے 23 اپریل کے دوران ہیٹ ویو کی پیش گوئی
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار
- 12 گھنٹے قبل

کانگو : کشتی میں آگ لگنے سے 148 افراد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری
- 8 گھنٹے قبل