پاکستان میں آٹو سیکٹر میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملی ہے جب کہ فروری میں گاڑیوں کی فروخت میں 29 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔


فروری میں گاڑیوں کی فروخت میں 29 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان میں آٹو سیکٹر میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملی ہے جب کہ فروری میں گاڑیوں کی فروخت میں 29 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مسافر گاڑیوں کی فروخت 11 ہزار 868 یونٹس سے کم ہوکر 8 ہزار 869 رہی جب کہ 1300 سی سی اور اس سے زیادہ کی گاڑیوں کی فروخت 15 فیصد کم ہوکر 4 ہزار 700 یونٹس تک پہنچ گئی ۔
آٹو سیکٹر میں الیکٹرک وہیکل، جیپ، کار اور وین سمیت دیگر یونٹس کی ایک ماہ میں کُل فروخت 12 ہزار رہی جب کہ جنوری 2025 میں یہ فروخت 16 ہزار 995 تھی۔
ٹرکوں کی فروخت میں 26 فیصد کمی اور بسوں میں 15 فیصد اضافہ ہوا اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 7 فیصد کی کمی آئی۔
موٹر سائیکلوں کی فروخت 1 لاکھ 32 ہزار 947 یونٹس سے کم ہوکر 1 لاکھ 22 ہزار 920 ہوگئیں۔
1 ہزار سی سی گاڑیوں کی فروخت میں 32 فیصد کمی آئی جب کہ 1 ہزار سی سی سے کم گاڑیوں کی فروخت 35 فیصد کم ہوکر 3 ہزار 680 یونٹس رہی۔
.jpg&w=3840&q=75)
وزیر اعظم کا وانا میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- 17 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا
- 16 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم: صدر مملکت کو تاحیات گرفتار نہ کرنے کی شق کثرت رائے سے منظور
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
- 19 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم: فیلڈ مارشل کو قانونی استثنیٰ حاصل، وردی اور مراعات تاحیات ہوں گی
- 19 گھنٹے قبل

نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 21 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
- 16 گھنٹے قبل

وانا: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشتگردوں کا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، 2خارجی جہنم واصل
- 18 گھنٹے قبل
کیڈٹ کالج وانا میں چھپے 3 خارجی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری، 535 افراد کو نکالنے کا عمل جاری
- 6 منٹ قبل

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ،28 مریض زیرِ علاج
- 21 گھنٹے قبل
اسلام آباد: خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی
- 8 منٹ قبل














