لاہور : گوگل نے کووڈ 19 کی ویکسی نیشن کا ریکارڈ موبائل فون میں محفوظ کرنے کی صلاحیت کا اضافہ کردیا ہے ۔

غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق گوگل نے اے پی آئی فار پاسز کو اپڈیٹ کرکے کوڈ ویکسینیشن کا ریکارڈ محفوظ کرنے کی صلاحیت کا اضافہ کیا ہے ۔
گوگل نے چند روز قبل یہ اعلان کیا تھا تاہم صارفین فوری طور پر اپنا ریکارڈ اپ لوڈ نہیں کرسکتے ۔
یہ اپ ڈیٹیڈ اے پی آئی یا اپلیکیشن پروگرامنگ انٹر فیس دنیا بھر کے حکومتی اداروں اور طبی اداروں کے ڈویپلرز کو ویکسینیشن کارڈ یا کووڈ ٹیسٹ کے نتائج ڈیجیٹل ورژنز تیار کرنے کا موقعہ فراہم کرے گا ۔
گوگل حکام کا کہنا ہے کہ صارف جب ایک بار کووڈ کارڈ کا ڈیجیٹل ورژن اپنی ڈیوائس میں محفوظ کرے گا تو وہ ڈیوائس کی ہوم سکرین پر ایک شارٹ کٹ کے ذریعے اس تک رسائی حاصل کرسکے گا ۔
اس اپ ڈیٹڈ اے پی آئی کو سب سے پہلے امریکا میں متعارف کروایا جارہا ہے اور جلد ہی دیگر ممالک میں بھی اس کو متعارف کروایا جائے گا ۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل





