پاکستان آگے بڑھنے کے لیے بنا تھا اور اس نے آگے ہی بڑھنا ہے۔ ہم نے تمام سازشوں کا قلع قمع کرتے ہوئے خوشحالی کا سفر طے کرنا ہے،عظمی بخاری


لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا اور مسلم لیگ ہی اس کو سنوار رہی ہے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےیوم پاکستان کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوم پاکستان ایک نئی سوچ، نئے حوصلے اور نئے جذبے کا نام ہے، جبکہ 23 مارچ ہمیں دنیا میں منفرد اور عظیم قوم بننے کی یاد دلاتا ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےمزید کہا کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا اور مسلم لیگ ہی اس کو سنوار رہی ہے۔ پاکستان آج نواز شریف کی قیادت میں ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اور پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی قوت ہے۔
عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عالم اسلام میں پاکستان اپنی منفرد اور الگ پہچان رکھتا ہے،پاکستان آگے بڑھنے کے لیے بنا تھا اور اس نے آگے ہی بڑھنا ہے۔ ہم نے تمام سازشوں کا قلع قمع کرتے ہوئے خوشحالی کا سفر طے کرنا ہے۔
صوبائی وزیرنے کہا کہ ملکی سلامتی اور دفاع کے لیے افواج پاکستان کی ناقابل فراموش خدمات ہیں۔ اور ملک کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا قوم کے ماتھے کا جومر ہیں۔

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 2 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 5 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 3 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل