ڈی پی او باجوڑ نے مزید کہا کہ باجوڑ کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیس وین کے قریب سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا، تاہم اس میں سوار اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) اور ان کے ساتھی محفوظ رہے۔
باجوڑ کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) وقاص رفیق نے ڈان کو بتایا کہ دھماکے میں خار تھانے کے ایس ایچ او رشید احمد کی گاڑی کو تنگ کھٹہ پل کے قریب نشانہ بنایا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، وقاص رفیق کا کہنا تھا کہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ سیکیورٹی کو سخت کر دیا گیا ہے، بم سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا، دھماکے سے ایس ایچ او کی گاڑی کو بھاری نقصان پہنچا۔
ڈی پی او باجوڑ نے مزید کہا کہ باجوڑ کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

سلمان خان کی ایکشن سے بھر پور فلم "سکندر"ریلیزہوگئی
- 14 گھنٹے قبل

سیکورٹی خدشات کے باعث اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سیاسی سرگرمیاں محدود کردیں
- 10 گھنٹے قبل

نہروں کا معاملہ فیڈریشن اور پاکستان سے بڑا نہیں ہے، رانا ثنااللہ
- 10 گھنٹے قبل

کراچی: نامعلوم افراد فائرنگ سے مذہبی سیاسی جماعت کا رہنما جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر پیر کو ہو گی
- 11 گھنٹے قبل

فیصل آباد:دوران ڈکیتی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
- 14 گھنٹے قبل

اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں، ایک دوسرے کا سہارا بنیں، صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید کی مبارکباد
- 11 گھنٹے قبل

اگر جوہری معاہدہ نہیں کیا تو بمباری ہوگی، ٹرمپ کی ایران کودھمکی
- 9 گھنٹے قبل

میانمار اور تھائی لینڈ کے بعدٹونگا میں 7.1 شدت کازلزلہ، سونامی وارننگ جاری
- 10 گھنٹے قبل

راجن پور :کچے کے ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئےپولیس کا آپریشن،2مشتبہ افراد گرفتار
- 11 گھنٹے قبل

کرم میں مستقل امن کے لیے بنکرز اور اسلحے کا خاتمہ ناگزیر ہے ،بیرسٹر سیف
- 9 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا ازبک صدر ،اور شاہ اردن سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
- 11 گھنٹے قبل