Advertisement

انٹرمیڈیٹ میں 91 فیصد نمبر لینے والوں کے لیے یو اے ای حکومت کا بڑا اعلان

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ہائی سکول کے امتحان میں غیر معمولی کار کردگی کا مظاہرہ کرنےو الے طلبہ کے اور ان کے خاندانوں کو گولڈن ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 7th 2021, 2:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

 

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سرمایا کاراوں اور اعلیٰ تعلیم استعداد کے حامل ذہین  لوگوں کو گولڈن ویزا آفر کررہی ہے جس کے تحت دس سال تک وہاں قیام کیا جاسکتاہے ۔ اماراتی  حکومت کی جانب سے اب سرکاری اور نجی سکولوں کے امتیازی نمبروں کے ساتھ فارغ التحصیل طلبا کو بھی گولڈن ویزے جاری کیے جائیں گے ۔

 

یہ بھی پڑھیں : سائبر حملوں میں روس ملوث ہوا تو جواب دیا جائیگا، بائیڈن

دوخواست گزاروں کے ہائی سکول ڈپلومہ  میں کم از کم 95 فیصد نمبر ہونے چاہیں ، اندرون اور بیرون ملک جامعات کے فارغ التحصیل طلبہ بھی اس کے لیے درخواست دے سکیں گے ۔

 

سرکاری یونیورسٹیز اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

سائنس کے کسی بھی مضمون میں ان کے مجموعی  اوسط نمبر یا جی پی اے تین اعشاریہ پچھتر یا اس کے مساوی ہونے چاہیں ۔ طلبہ اس معیار پر پورا اترتے ہیں وہ اہنے خاندان کے لیے بھی گولڈن ویزا حاصل کرسکیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : عید الضحیٰ ، این سی او سی نے نئی پابندی عائد کر دی

یو اے ای کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق  طلبہ گولڈن ویزے کے حصول کے لیے امارات کی فاؤنڈیشن برائے سکول ایجوکیشن کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا امتحانات سے متعلق نیا بیان

صرف ان ہی سکولوں کے بارہویں جماعت کے طلبہ  اس ویزے کے لیے درخواستیں  دے سکیں گے جہاں یو اے ای کی وزارت تعلیم کا منظور شدہ نصاب پڑھایا جات اہے ، نیز ان طلبہ کی  حتمی  امتحان میں کامیابی کی شرح 91 فیصد سے زیادہ ہونی چاہیے ۔ 

یہ بھی پڑھیں : گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد حکومت کا طلبا کیلئے نیا اعلان

Advertisement
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 2 days ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • a day ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 15 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • a day ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • an hour ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • a day ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • an hour ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 15 hours ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 41 minutes ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 19 hours ago
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 2 days ago
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
Advertisement