لاہور : آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لیے پاکستان سمیت 17 ممالک نے درخواست جمع کروا دی ہے ، یہ درخواستیں اگلے سر کل 2024سے2031 تک ہونے والے ایونٹس کے لیے جمع کروائی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کےآئندہ ہونے والے ایونٹس کے لیے آئی سی سی کے 10 مستقل ممبرز اور سات ایسوسی ایٹس ممالک نے میزبانی کے لیے درخواست جمع کروائی ہے۔ مستقل ممبرز میں پاکستان،بنگلہ دیش،سری لنکا،بھارت،نیوزی لینڈ،ویسٹ انڈیز, زمباوے،جنوبی افریقہ ،آسٹریلیااور انگلینڈ شامل ہیں ہے جبکہ ایسوایٹس ممالک میں متحدہ عرب امرات،امریکا،ملائیشیا،نیمیا ،عمان اور اسکاٹ لینڈ نے درخواست جمع کروائی ہے
آئی سی سی نے ان ممالک سے درخواستیں ملنے کی تصدیق کر دی ہے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں مستقل ممبرز کی جانب سے ملنے والی درخواستوں پر عمل کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
آئندہ ہونے والے ایونٹس میں 2 ورلڈ کپ 4 ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ 2 چیمپنز ٹرافی اور ٹیسٹ چیمپین شپ شامل ہے ۔
یاد رہے کہ پاکستان نے 1996 کے بعد آئی سی سی کے کسی بھی ایونٹس کی کوئی میز بانی نہیں کی۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago





