کابل : افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان نے مزید 13 اضلاع پر قبضہ کرلیا ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور طالبان نے افغانستان کے صوبے بدخشان کے مزید 13اضلاع میں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : عید الضحیٰ ، این سی او سی نے نئی پابندی عائد کر دی
طالبان سے شکست کے بعد سینکڑوں افغان فوجیوں نے پڑوسی ملک تاجکستان میں پناہ لے لی ہے اور تاجکستان نے بھی افغان فوجیوں کے ملک میں داخلے کی تصدیق کی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں عید کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے ساھت جاری لڑائی میں 10 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ افغان طالبان نے فورسز کی گاڑیوں اور جدید اسلحہ کو قبضے میں لے لیا ہے ۔ دوسری جانب افغان فورسز کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے 224 طالبان ہلاک کردیے ہیں ۔\
یہ بھی پڑھیں : سائبر حملوں میں روس ملوث ہوا تو جواب دیا جائیگا، بائیڈن
واضح رہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا بھی سلسلہ جاری ہے اور اس دوارن طالبان اور مقامی فوج کے درمیان جھڑپوں میں تیزی آگئی ہے ۔

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 15 hours ago

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- 14 hours ago
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 13 hours ago

سعودی شہزادہ الولید بن خالد 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے
- 9 hours ago

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- 12 hours ago

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 13 hours ago

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 12 hours ago

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 15 hours ago

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 15 hours ago

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 14 hours ago

بھارت میں نیہا کے نام سے رہنے والا بنگلادیشی شہری گرفتار، 20 سال بعد اصلیت بے نقاب
- 9 hours ago

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- 14 hours ago