ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائرز : پی سی بی کا قذافی اسٹیڈیم میں داخلہ فری کرنے کا اعلان
ورلڈ کپ کوالیفائر میںپاکستان ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، تھائی لینڈ، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں شریک ہیں

شائع شدہ 6 دن قبل پر اپریل 6 2025، 1:00 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شائقین کرکٹ کیلئے قذافی سٹیڈیم کے تمام میچز کیلئے داخلہ فری کر دیا۔
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کا باقاعدہ آغاز9اپریل سے ہوگا، قذافی سٹیڈیم میں ویمنز ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 8میچز کھیلے جائیں گے۔
پاکستان کا پہلا میچ آئرلینڈ کیخلاف 9اپریل کو صبح ساڑھے 9بجے شروع ہوگا،جبکہ اسی گرائونڈ پر دوسرا میچ آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین 11 اپریل کو کھیلا جائے گا ۔
پی سی بی کے اعلان کے بعد ان تمام میچز کیلئے شائقین کرکٹ کا داخلہ فری ہو گا۔
ورلڈ کپ کوالیفائر میںپاکستان ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، تھائی لینڈ، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں شریک ہیں۔

ٹیرف جنگ: امریکی ٹیرف کے جواب میں چین نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف 125 فیصدعائد کردیا
- 3 گھنٹے قبل

پی ایس ایل : اسلام آبا دیونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ،قلندرز کی بیٹنگ جاری
- چند سیکنڈ قبل

جوڈیشل کمیشن اجلاس: جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا ججز بنانے کی منظوری
- 3 گھنٹے قبل

اسرائیلی فوج غزہ جنگ سے تنگ آگئی، بڑے انکشافات سامنے آ گئے
- 16 منٹ بعد

بنگلہ دیشی دار الحکومت ڈھاکا میں 4.3 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل
- 9 منٹ بعد

حضرت شاہ حسین کاسالانہ عرس،لاہورمیں کل عام تعطیل ہوگی،نوٹیفکیشن جاری
- 3 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10:راولپنڈی اسٹیڈیم میں رنگارنگ افتتاحی تقریب آغاز
- 2 گھنٹے قبل

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 1335 پوائنٹس کی کمی
- 5 منٹ بعد
چین کا امریکی ٹیرف میں اضافے کے جواب میں ہالی وڈ فلموں کی درآمد محدود کرنے کااعلان
- 2 منٹ بعد

پاکستان ریلوے کو جدید ادارے میں تبدیل کرنے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے ، وزیر ریلوے
- 7 منٹ بعد

مسلمانوں کو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، حافظ طاہر اشرفی
- 20 منٹ بعد

راولپنڈی کور میں تقریب،166 فوجی آفیسرز اور جوانوں کو ملٹری اعزاز سے نوازا گیا
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات