حسن نواز نے 41،کوشال مینڈس نے 35 اور رائیلی روسو نے 21 رنز اسکور کیے ، 217 رنز کے ہدف کے جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم 136 رنز ہی بناسکی۔


ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہراد دیا۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنائے۔
کوئٹہ کی جانب سے کپتان سعود شکیل اور فن ایلن نے 88 رنز کی شراکت فراہم کی۔ سعود شکیل نے59 اور فن ایلن نے53 رنزکی اننگز کھیلیں۔
حسن نواز نے 41،کوشال مینڈس نے 35 اور رائیلی روسو نے 21 رنز اسکور کیے ، 217 رنز کے ہدف کے جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم 136 رنز ہی بناسکی۔
پشاور زلمی کی جانب سے علی رضا، سفیان مقیم اور جوزف نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی ، زلمی کی جانب سے صائم ایوب 50 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، حسین طلعت نے 35، مچل اوون نے 31 رنز بنائے۔
کوئٹہ کی جانب سے ابرار احمد نے 4، محمد عامر اور عثمان طارق نے 2، دو کھلاڑی آؤٹ کیے۔
زلمی کی پوری ٹیم سولویں اوور میں 136 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

جنگ بندی معاہدےکے بعد پی ایس ایل کی بحالی پر غور، فرنچائزز کو تیار رہنے کی ہدایت
- 4 hours ago

سیز فائر:پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال
- 5 hours ago

سیز فائر ہونے پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی قوم اور افواج پاکستان کومبارکباد
- 30 minutes ago

آپریشن بُنیان مّرصُوص سےدشمن کو4گنازائدنقصان
- 2 hours ago

اللّہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا ،نواز شریف
- 5 hours ago

بھارت کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی،ایل او سی پربھارت کی بلااشتعال فائرنگ
- 2 hours ago
سیزفائر کو خطے میں امن و استحکام کے مفاد میں قبول کرتے ہیں : وزیراعظم
- 2 hours ago

چین ، سعودی عرب ، برطانیہ سمیت دیگر ممالک کا پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم
- an hour ago
چینی ساختہ لڑاکا طیارے جے 10 سی نے انڈیا پر خوف طاری کردیا
- an hour ago

ہالی ووڈ فلم "مشن ایمپاسیبل دی فائنل ریکنگ" میں ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطا کی خدمات پیش
- 3 hours ago

پاک افواج کی انتھک محنت سے جنگ میں فتح ہوئی ،صدرمملکت
- 11 minutes ago

پی ایس ایل کے بقیہ میچز پی سی بی راولپنڈی میں ہونے کا امکان
- an hour ago