محکمہ موسمیات نے 26 سے 30 اپریل تک ملک کے مختلف حصوں میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا
26 اپریل سے یکم مئی تک سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں اضافے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات


لاہور:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں26 سے 30اپریل تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 26 اپریل سے یکم مئی تک سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں اضافے کاامکان ہے اور اس دوران درجہ حرارت 5 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات نے 27 سے 30 اپریل تک بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری زائدرہنےکاامکان ظاہر کیا ہے۔
اسی طرح 27 سے 30 اپریل تک آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا مزید بتانا ہے کہ یکم مئی سے ملک میں ہیٹ ویو کی شدت میں کمی متوقع ہے،اس کے علاوہ 30 اپریل سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے اس دوران ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں۔

سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 خارجی دہشت گرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل
سونے کی قیمتوں میں اضافے کاسلسلہ تھم گیا،فی تولہ کتنا سستا ہوا؟
- 7 گھنٹے قبل

غیرملکی سفیروں کو پہلگام واقعے پر بریفنگ، وزارت خارجہ نےبھارتی الزامات کو مستردکر دیا
- 7 گھنٹے قبل

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 6 خارجی دہشتگردجہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل

غزہ اور گجرات کے قاتل کا گٹھ جوڑ بے نقاب،20 اسرائیلی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

ریڈیو پاکستان حملہ کیس: اے ٹی سی عدالت کا ارباب وسیم سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم
- 6 گھنٹے قبل
ماسکو کے قریب کار بم دھماکے میں روسی جنرل یاروسلاومسکالک ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی پربھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کا شکار، اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا
- 3 گھنٹے قبل

پہلگام واقعے پر بھارتی پولیس ا سٹیشن میں درج ایف آئی آر نے مودی کا جھوٹ بے نقاب کردیا
- 7 گھنٹے قبل

مودی حکومت کی فسطائیت جاری،مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی قید 2سے 3 پاکستانیوں کو جیل سے غائب
- 5 گھنٹے قبل

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کنگز کو شکست دیدی
- 4 گھنٹے قبل