Advertisement
تفریح

احترام محرم الحرام کے تحت لاہور سمیت پنجاب کے بھر کے تھیٹرز تیرہ محرم تک بند

یکم تا تیرہ محرم الحرام فنکاروں کے گھروں میں بھی مجالس و جلوس عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 27th 2025, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
احترام محرم الحرام کے تحت لاہور سمیت پنجاب کے بھر کے تھیٹرز تیرہ محرم تک بند

لاہور:لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز محرم الحرام میں بند رہیں گے، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ یکم محرم الحرام سے تیرہ محرم الحرام تک لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹر ہالز بند رہیں گے۔ 

کسی بھی تھیٹر میں تیرہ محرم تک کوئی ڈرامہ یا میوزیکل پروگرام نہیں ہو گا،محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر تھٰٹرز میں ڈرامے روک دئیے گئے یکم تا تیرہ محرم الحرام لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز میں ڈرامے نہیں ہوں گے۔ 

اس سلسلے میں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز احکامات پر عمل کیا جا رہا ہے تمام تر تھیٹرز کے باہر بینرز اور احکامات کی روشنی میں ہدایت نامے آویزاں کر دئیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔

دوسری جانب یکم تا تیرہ محرم الحرام فنکاروں کے گھروں میں بھی مجالس و جلوس عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ فنکار برادری کی جانب سے بھی کربلا کے جانثاروں کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 13 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 13 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 7 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 دن قبل
Advertisement