لاہور : بلے باز بابر اعظم نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں اپنے کیرئیر کی چودھویں سنچری سکور کی ہے جو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کپتان و بلے باز بابر اعظم نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں اپنے کیرئیر کی 14 ویں سنچری سکور کی ہے جس میں انھوں نے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں ۔ بلے باز کا یہ کارنامہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے ۔
انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میچ میں پاکستانی کپتان و بلے باز بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 14 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 158 رنز سکور کیے ہیں ، جس کے ساتھ ہی بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی 14 ویں سنچری کی ہے ۔
بابر اعظم نے چودہ سنچریاں اپنے 81 ایک روزہ میچوں میں کی ہیں وہ تیز ترین یہ کارنامہ سرانجام دینے والے دنیا کے چودھویں کھلاڑی ہیں ۔
انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میچوں 3 سنچریاں سکور کرنے والے بابر اعظم پاکستان کے پہلے بلے باز ہیں ۔
بطور کپتان انہوں نے 158 رنز کی اننگز کھیلی جو پاکستانی کپتان ان کا کارنامہ ہے اس سے پہلے بطور کپتان شعیب ملک نے 125 رنز کی اننگز کھیلی تھی ۔

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 13 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
- 10 گھنٹے قبل

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 11 گھنٹے قبل

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 10 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں اور آندھی سے پنجاب میں 10 افراد جاں بحق، 92 شدید زخمی
- 7 گھنٹے قبل

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیپلز لبریشن آرمی کے98 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت
- 7 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 13 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
- 8 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
- 7 گھنٹے قبل

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 13 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 12 گھنٹے قبل