رشتے داروں کا تنازع شدت اختیار کرگیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی

شائع شدہ 7 گھنٹے قبل پر جولائی 17 2025، 10:53 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈیرہ اسماعیل خان، دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق پنیالہ کے علاقے میں 2 متحارب گروپوں کا وانڈہ بیرون (اوبلین) میں آمنا سامنا ہوگیا، جہاں دوبدو فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
ایس ایچ او پنیالہ کے مطابق قریبی رشتے داروں کا تنازع شدت اختیار کرگیا۔
جاں بحق ہونے والوں میں نقیب اللہ، شفیع اللہ، نجیب اللہ، جلال، نوید، جہانزیب شامل ہیں۔ ان میں جلال مخالف گروپ سے ہے جب کہ 5 کا تعلق جہانزیب گروپ سے ہے، جن میں 3 اوبلین کے بتائے جاتے ہیں۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے
- 5 گھنٹے قبل

کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان حلف لیں گے
- 2 گھنٹے قبل

دفتر خارجہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر اظہار لاعلمی
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 3 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟
- 33 منٹ قبل

مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر
- 17 منٹ قبل

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 10 منٹ قبل
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- 4 گھنٹے قبل

کراچی : لیاری میں ایک اور 6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی،ملزم گرفتار
- 23 منٹ قبل

پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی،نوٹیفکیشن جاری
- 28 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات