کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a month ago پر Jul 25th 2025, 6:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: عالمی ومقامی مارکیٹوں میںسونا دوسرے روز بھی مزید سستا ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہےجس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 56 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 972 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار 812 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میںسونے کی فی اونس قیمت میں 23 ڈالرز کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3 ہزار 340 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے لودھراں میں امداد سرگرمیوں کیلئے فوج طلب کر لی
- ایک گھنٹہ قبل

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیلاب کے پیش نظر فلائٹ آپریشن معطل
- 4 گھنٹے قبل

لاہور : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک
- 7 گھنٹے قبل
پنجاب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، کئی مقامات پر بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل
- 6 گھنٹے قبل

عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
- 17 منٹ قبل

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیسرے روز پھر اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، ڈیمز کی گنجائش بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ انتظامیہ نے کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

پنجاب میں نے کل سے مون سون کا 9 واں اسپیل شروع ہونے کی پیش گوئی
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی تباہی، 15 افراد جاں بحق،لاکھوں افراد متاثر جبکہ لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی تباہ
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ
- 6 گھنٹے قبل

گوردوراہ کرتار پور صاحب سے 100کے قریب یاتری اور مقامی افراد محفوظ مقامات پر منتقل
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات