Advertisement

عمراکمل نے حملہ کرنے والے ملزمان کو معاف کردیا

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل پر حملہ کرنے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے ، کھلاڑی نے حملہ کرنے والے تمام ملزمان کو معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2021, 5:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق عمراکمل نے جج پر عدم اعتماد کی درخواست بھی واپس لے لی  ہے ، وکیل عمرا اکمل کا کہناتھا کہ ملزمان کی درخواست ضمانتوں کی مخالفت نہیں کریں گے .

خیال رہے کہ عمراکمل پر حملہ کیس میں ملزمان کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

Advertisement
Advertisement