ضلع لکی مروت میں 5 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

شائع شدہ 3 گھنٹے قبل پر اگست 6 2025، 9:24 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 19 ہوگئی۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں 5 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
پولیو سے متاثرہ 5 سال کے بچے کا تعلق یونین کونسل سلیمان خیل سے ہے۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 12 جبکہ ملک بھر میں 2025 کے دوران پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی۔
نینشل ای او سی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی خیبرپختونخوا میں پولیو کی موجودہ صورتحال تشویشناک ہے،چیف سیکرٹری کی قیادت میں انسدادِ پولیو کا خصوصی منصوبہ تشکیل دیا گیا ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش پارلیمانی وعدہ خلافی ہے، پیپلزپارٹی کو فیصلہ قبول نہیں: خورشید شاہ
- 13 گھنٹے قبل

ضلع کرک : فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے 4 اہلکار شہید
- 23 منٹ قبل

اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نالوں میں طغیانی،مختلف علاقے زیر آب
- ایک گھنٹہ قبل

پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا علی امین گنڈاپور کے خطاب کے بغیر جانے پر احتجاج
- 12 گھنٹے قبل

حماس کا غزہ میں تشکیل دی جانے والی آئندہ حکومتی انتظامیہ سے دستبرداری کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے کرشہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے، خواجہ آصف
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر مملکت بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل

پاکستانی طلبہ نے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں 4 میڈلز جیت لیے
- 13 گھنٹے قبل

رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں تقریباً ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے
- 2 گھنٹے قبل
بھارتی فوج کا بٹالین سطح پر ڈرونز کو مستقل ہتھیار بنانے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

امریکا کا روس سے تیل اور گیس خریدنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کا سلسلہ جاری،انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
- 29 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات