پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی بلندیوں پر ،ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 46 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا
گزشتہ روز بھی انڈیکس نے بڑی چھلانگ لگا کر پہلی مرتبہ ایک لاکھ ، 46 ہزار کی حد عبور کر لی تھی۔


کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی بلندیوں پر پہنچ گیا ، دوسری جانب امریکی ڈالر بھی گراوٹ کا شکار ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 690 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ 46 ہزار 3378 کی سطح پر پہنچ گیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی انڈیکس نے بڑی چھلانگ لگا کر پہلی مرتبہ ایک لاکھ ، 46 ہزار کی حد عبور کر لی تھی۔
دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 46 پیسے کا ہو گیا۔

لاہور: سیکیورٹی فورسز نے مناواں میں بھارتی ڈرون مار گرایا
- 5 minutes ago

عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت 12 اگست کو مقرر
- 13 hours ago

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، لینڈ ریونیو کے 90 سے زائد افسران تبدیل
- 13 hours ago

اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر قبضے کی منظوری دے دی،شہریوں کو انخلا کا حکم
- 2 hours ago

میانوالی :سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 خطرناک دہشتگر دہلاک
- 22 minutes ago

پاکستان کے بعد کمبوڈیا نے بھی ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کر دیا
- 2 hours ago

میجر طفیل محمد شہید نشان حیدرکا 67 واں یوم شہادت،صدر ،وزیر اعظم وعسکری قیادت کا خراج عقیدت
- 2 hours ago

اسرائیل کا مکروہ چہرہ بے نقاب،نیتن یاہوکاآپریشن سیندور کے دوران بھارت کی مدد کا اعتراف
- 2 hours ago

بنوں : ایف سی چیک پوسٹ پر خارجی دہشتگردوں کا ڈرون حملہ،ایک اہلکار شہید،3زخمی
- an hour ago

وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے
- 13 hours ago

صدر ٹرمپ آج آذربائیجان اورآرمینیا کے تاریخی امن معاہدے کی میزبانی کرینگے
- 2 hours ago

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی دنیا میں ایک اور ترقی، چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل متعارف
- 16 minutes ago