راولپنڈی میں 1 اور ٹیکسلا میں 2 افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوئے،اسی طرح راولپنڈی کی 7 یونین کونسلز میں ڈینگی لاروا پایا گیا ہے،ترجمان

شائع شدہ a year ago پر Aug 11th 2025, 5:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:صوبہ پنجاب میںڈینگی ایک دفعہ پھر سر ٹھانے لگ گیا،گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 9 ڈینگی کیسز سامنے آگئے۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے سب سے زیادہ 5 کیسز مری کی یوسی گیل میں رپورٹ ہوئے۔
محکمہ صحت پنجاب نے مزید بتایا کہ راولپنڈی میں 1 اور ٹیکسلا میں 2 افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوئے،اسی طرح راولپنڈی کی 7 یونین کونسلز میں ڈینگی لاروا پایا گیا ہے۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی وائرس کے 5 مریض ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- a day ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 3 days ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- a day ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 days ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 2 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 3 days ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 3 days ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 14 hours ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







