اعدادو شمار کے مطابق روا ں سال صرف ضلع ٹانک ، جنوبی خیبر پختونخوا سے پولیو کے 14 کیسز سامنے آ چکے ہیں


اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ ) کے مطابق تحصیل جنڈولہ کی 20 ماہ کہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقہ سکیورٹی خدشات کے باعث پولیو ویکسی نیشن مہم سے محروم رہا جس کے نتیجے میں وہاں بچوں کو حفاظتی قطرے نہیں پلائے جا سکے۔
اعدادو شمار کے مطابق روا ں سال صرف ضلع ٹانک ، جنوبی خیبر پختونخوا سے پولیو کے 14 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔
این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں 2025 کے دوران پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 24 تک پہنچ گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ کیسز خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہوئے ہیں جن کی تعداد 16 ہےجبکہ سندھ سے 6 اور پنجاب و گلگت بلتستان سے ایک ایک کیس سامنے آچکاہے۔

یورپی یونین صدر کے طیارے کی لینڈنگ میں رکاوٹ، یورپی یونین کا روس پر الزام
- 3 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز: افغانستان کی یو اے ای کے خلاف بیٹنگ جاری، 51 رنز پر ایک وکٹ نقصان
- 44 منٹ قبل

آئی سی سی کا ویمنز ورلڈکپ کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغانستان میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس، متفقہ قرارداد منظور
- ایک گھنٹہ قبل

سیلاب کے باعث سیالکوٹ ائیرپورٹ پر معطل فضائی آپریشن بحال، نوٹم جاری
- 2 گھنٹے قبل

دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، پنجاب بھر میں ہائی الرٹ جاری
- 4 گھنٹے قبل

سہ فریقی سیریز :یو اے ای کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
بھارتی فوج کے سابق جنرل کا پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی کا انکشاف، ویڈیو منظرِ عام پر
- 22 منٹ قبل

سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سٹیڈیم نظم و ضبط کے لیے نیا پروٹوکول جاری
- 4 گھنٹے قبل

کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش پر منشیات کیس میں فردِ جرم عائد
- 4 گھنٹے قبل

کالا باغ ڈیم مستقبل کے لیے ضروری ہے، سب کو آگے بڑھنا ہوگا: علی امین گنڈاپور
- 24 منٹ قبل

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، مختلف علاقے زیرآب، نالہ لئی کے اطراف ہائی الرٹ جاری
- 41 منٹ قبل