کراچی:صبح سویرے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں خاتون سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے


کراچی میں صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
شہر قائد کے علاقے گرومندر، لیاقت آباد، صدر اور اطراف میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں خاتون سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
ملیر کونکر ندی میں ہائی روف گرنے سے جاں بحق ہونے والی 60 سالہ خاتون نابو زوجہ گلاب، 45 سالہ راجا، 40 سالہ محمد جاوید شاہ کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
نارتھ ناظم آباد میں دکان میں کرنٹ لگنے سے احمد جان گنوا بیٹھا۔ خواجہ اجمیر نگری میں کھمبے سے کرنٹ لگنے سے 18 سالہ مستقیم جاں بحق ہوگیا۔
ادھر شاہ لطیف ٹاؤن ملیرندی سے ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے، گلشن اقبال لیاری ندی میں پھنسے دو افراد کو ریسکیو کرلیا گیا، کورنگی ندی سے 16 سالہ نادر اور معمر ملازم کو نکال لیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں گڈاپ شہباز گوٹھ سے نو بچوں سمیت بارہ افراد کو کشتی کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔

ناشتہ دیر سے کرنا: صحت اور عمر پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، تحقیق
- 4 گھنٹے قبل

کراچی پر سمندری طوفان کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا پانچواں الرٹ جاری
- 6 گھنٹے قبل

سندھ پولیس نے انٹرپول سے رینج روور اسپورٹ کی ٹریک لاگ کی تفصیلات طلب کر لیں
- 2 گھنٹے قبل

مراکش: احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے والے نوجوان گروپ کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
- 4 گھنٹے قبل

ججز کی منتقلی کا نوٹیفکیشن غیر مؤثر اور غیر آئینی ہے، سپریم کورٹ کے دو ججز کا اختلافی مؤقف
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، دفاتر میں روایتی کاغذ سسٹم ختم، کروڑوں کی بچت متوقع
- 7 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ کی حماس کو ڈیڈ لائن، معاہدہ نہ ہوا تو سنگین نتائج کی دھمکی
- 5 گھنٹے قبل

اے ٹی ایف انڈر 12 انٹرکانٹینینٹل ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے کولمبیا کو شکست دے دی
- 4 گھنٹے قبل

محمد علی مرزا کو گستاخ کہنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

سندھ ایمپلائز الائنس نے 6 اکتوبر کا دھرنا مؤخر کر دیا، احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، صمود فلوٹیلا کے پاکستانیوں کی واپسی کی یقین دہانی
- 2 گھنٹے قبل

فلوٹیلا شرکا سکیورٹی جیل میں قید، اسرائیلی وزیر بن گویر کا ویڈیو بیان منظر عام پر
- 2 گھنٹے قبل