517 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ گوجرانوالہ پہلے نمبر ہے جبکہ آلودگی کے اعتبار سے لاہور پاکستان میں تیسرے نمبر پر ہے

شائع شدہ 10 months ago پر Nov 10th 2025, 11:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی شدت آج بھی انتہائی مضرِ صحت ہے۔
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق 517 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ گوجرانوالہ پہلے نمبر پر آگیا، آلودگی کے اعتبار سے لاہور پاکستان میں تیسرے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 394 تک جا پہنچی۔
لاہور میں ڈی ایچ اے کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 759 ریکارڈ کیا گیا، برکی روڈ 661 جبکہ ایف سی کالج کے اطراف میں اے کیو آئی 611 ریکارڈ ہوا ہے۔
ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ مسلسل بڑھتی آلودگی شہریوں کے لئے شدید خطرہ بن چکی ہے، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ماسک کا استعمال یقینی بنائیں اور صبح کے اوقات میں کھلی فضا میں سرگرمیوں سے پرہیز کریں۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 5 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 4 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






