فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ کی آمدنی کا 25فیصد سیلاب زدگان کو دیا جائے گا،پروڈیوسر کا اعلان
فلم مکمل ہوچکی ہے،فلم ریلیز کے لئے تیار تھی لیکن سیلاب کی وجہ سے فلم کو ملتوی کرنا پڑا ہے۔ جلد اس کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا،نسیم وکی


لاہور:فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ کے پروڈیوسر ریاض ملک نے اعلان کیا ہے کہ فلم کی ؤ آمدنی کا 25فیصد سیلاب زدگان کو دیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب کے باعث فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ کی نمائش ملتوی کی گئی ہے جبکہ نئی تاریخ کااعلان جلد کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان فلم کے پروڈیوسر ریاض ملک نے نسیم وکی کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔
پریس کانفرنس میں ریاض ملک نے فلم عاشق رنگ رنگیلے کی 25 فیصد آمدنی سیلاب زدگان کی امداد کے لئے وقف کرنے کا اعلان کردیا۔
اس موقع پر اداکار نسیم وکی نے کہا کہ فلم مکمل ہوچکی ہے،فلم ریلیز کے لئے تیار تھی لیکن سیلاب کی وجہ سے فلم کو ملتوی کرنا پڑا ہے۔ جلد اس کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
فلم کی نمایاں کاسٹ میں نسیم وکی،افتخار ٹھاکر، قیصر پیا،ہنی شہزادی،آئمہ خان،عباس اشرف ،حمزہ شفیق ،بشری گلفام ،دعا خان،ریاض ملک، وکی کوڈو،اور امجد رانا شامل ہیں۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 21 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- ایک دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- ایک دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 3 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 گھنٹے قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- ایک دن قبل



