سید ذیشان رضا نے سائلین کی شکایات کو تفصیلاً سنا اور موقع پر ہی احکامات جاری کئے

.jpeg&w=3840&q=75)
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس لاہور میں کھلی کچہری کا انقعاد کیا گیا۔
ڈی آئی جی انویسٹیگیشن سید ذیشان رضا نے سائلین کی شکایات کو تفصیلاً سنا اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے، کھلی کچہری میں اورسیز پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

کھلی کچہری میں کئی سائل اپنے اپنے مقدمات کی تفتیش کی شکایات کے سلسلہ میں پیش ہوئے جس پر سید ذیشان رضا نے تفتیش سے متعلق شکایات پرچند کمپلینٹس کی اپنے دفتر اے ڈی آئی جی کو انکوائری کرنے کے احکامات جاری کئے۔
اس کے علاوہ ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے ناقص تفتیش پر چند کیسز کے تفتیش بورڈ تبدیل کرتے ہوئے تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس بھی جاری کئے اور ساتھ ہی چند شکایات کے متعلق ڈویژنل ایس پیز انویسٹی گیشن کو فوری طور پر ازالہ کرنے کا حکم بھی دیا۔

ڈی آئی جی انوسٹی گیشن سید ذیشان رضا کا کہنا تھا کہ مقدمات کی تفتیش کے حوالے سے عوام الناس کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جا رہا ہے،عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسران آنے والے شہریوں کیساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور اپنی کارکردگی مزید بہتر بنائیں ۔عوام کے مسائل کے حل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں۔
قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور
- 17 hours ago

27 ویں آئینی ترمیم، نواز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے
- a day ago

بلوچستان :سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ سمیت بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند
- 3 hours ago

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کے ساتھ شق وار منظوری، اپوزیشن کا احتجاج
- 31 minutes ago

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم، سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں حکومتی اخراجات سے متعلق بل منظور
- 5 hours ago

اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کا سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار
- 2 hours ago

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
- 3 hours ago

زمبابوے کی ٹیم تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی
- 5 hours ago

لاہور: اسموگ کے خاتمے کے لیے محکمہ فارسٹ کی کرول جنگل میں دس ہزار پودوں کی شجرکاری
- 3 hours ago

27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، اجلاس 11 بجے طلب
- 5 hours ago

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
- an hour ago

برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر کو عہدے سے ہٹانے کی قیاس آرائیاں
- 4 hours ago











