Advertisement
تفریح

پاکستان کی پہلی ذومبی ہارر  فلم ذومبیڈ عید الالضحٰی پر ریلیز ہو گی،ایکشن اور تھرل پر مبنی فلم میں سٹار کاسٹ جلوہ گر ہو گی

اس طرز کی فلموں کی بہت ڈیمانڈ تھی جسے پورا کیا گیا ہے، فلم بینوں اور خصوصا نوجوانوں کو اس کا انتظار ہے،کاسٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 24th 2026, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کی پہلی ذومبی ہارر  فلم ذومبیڈ عید الالضحٰی پر ریلیز ہو گی،ایکشن اور تھرل پر مبنی فلم میں سٹار کاسٹ جلوہ گر ہو گی

لاہور:(عبد السلام علی) پاکستان کی پہلی ذومبی ہارر فلم ’’ذومبیڈ‘‘ عید الالضحٰی پر ریلیز ہو گی۔ایکشن اور تھرل پر مبنی فلم میں سٹار کاسٹ جلوہ گر ہونگی

تفصیلات کے مطابق لاہو میں فلم ’’ذومبیڈ‘‘ کی کاسٹ اور ٹیم کے ساتھ پریس میٹ کا انعقاد کیا گیا،جس میں اداکار فہد مصطفیٰ، اداکارہ مہوش حیات، فلم پروڈیوسر  فضا علی مرزا اور ڈائریکٹر نبیل قریشی نے شرکت کی۔ 

فلم کی کاسٹ کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کی موجودہ پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے  پہلی مرتبہ اس موضوع کو پردہ اسکرین پر لایا جا رہا ہے۔

اس موقع پر جی این این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکار فہد مصطفیٰ اور اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ  اس طرز کی فلموں کی بہت ڈیمانڈ تھی جسے پورا کیا گیا ہے، فلم بینوں اور خصوصا نوجوانوں کو اس کا انتظار ہے۔فلم پروڈیوسر فضا علی مرزا اور ڈائریکٹر نبیل قریشی نے کہا کہ انڈسٹری کے موجودہ حالات ایسی فلموں کے متقاضی ہیں،نوجوان نسل کی رغبت خوش آئند ہے
 
بڑی عید پر ریلیز ہونیوالی فلم ذومبیڈ کی نمایاں کاسٹ اداکار فہد مصطفیٰ، اداکارہ مہوش حیات، جاوید شیخ  اور دیگر شامل ہیں، فلم  کی پروڈیوسر فضا علی مرزا اور ڈائریکٹر نبیل قریشی ہیں۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
Advertisement