Advertisement
علاقائی

خیبرپختونخوا حکومت نے عشرہ محرم کیلئے کورونا ایس او پیز جاری کردیئے

پشاور : محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے عشرہ محرم کیلئے کورونا ایس او پیز جاری کردیئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 8:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  خیبرپختونخوا میں محرام الحرام سے متعلق قواعد و ضوابط طے   ہوگئے، نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ  کراچی کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی انڈین ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاﺅکا خدشہ ہے، محرم کے مجالس اور جلوس میں کورونا ایس او پیز اور ذاکرین کےلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی گئی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  مجالس اور جلوس طے شدہ اور روایتی مقامات پر ہی منعقد کرائے جائیں۔مجالس اور جلوسوں میں بزرگ شہریوں اور بچوں کی تعداد کم سے کم رکھی جائے، نزلہ، زکام اور بخار میں مبتلا افراد کی مجالس اور جلوسوں میں شرکت پر پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ   مجالس کے انعقاد کےلئے جگہ مناسب اور کشادہ ہونی چاہیے، امام بارگاہوں میں 6 فٹ فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے نشانات لگائے جائیں گے،داخلی راستے پر تمام افراد کی تھرمل اسکریننگ، ماسک اور سینی ٹائزرز کی دستیابی یقینی بنائی جائے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق امام برگاہوں میں مجالس سے پہلے اور بعد میں کلورین سے فرش کی صفائی لازمی بنائے، نیاز کی تقسیم کے مقامات پر زیادہ بھیڑ نہ ہو، مصافحہ اور گلے ملنے سے پرہیز کیا جائے۔

Advertisement
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 3 days ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 days ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 3 days ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 2 days ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 days ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 13 hours ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 3 days ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 18 hours ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 19 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 20 hours ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 days ago
Advertisement