کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے باعث بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس کل 4 اگست کو طلب کرلیا گیا۔

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے جس میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کرونا ایس او پیز سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا اور کرونا ایس او پیز پر عملدر آمد کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا جائے گا۔
تعلیم اداروں میں اساتذہ اور دیگر عملے کی کرونا ویکسینیشن سے متعلق غور کیا جائے گا۔
ذرائع وزارت تعلیم کے مطابق کسی صوبے کی جانب سے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز تاحال موصول نہیں ہوئی۔
واضح رہے کہ 2اگست سے لاہور سمیت پنجاب بھر ميں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد تمام سرکاری اور نجی اسکولز کھول دیئے گئے ہیں۔
اس سے قبل گزشتہ دنوں کراچی میں کرونا کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافے کے بارعث اسکولوں، کالجز اور جامعات کو بند کردیا گیا تھا جبکہ امتحانات بھی ملتوی ہوگئے تھے۔
سندھ حکومت نے کراچی میں 8اگست تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے۔

دہشت گردی کا الزام کسی ایک جماعت پر نہیں ڈالا جا سکتا: پی ٹی آئی
- 4 گھنٹے قبل

بھارت میں افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس، خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پراعتراضات
- ایک گھنٹہ قبل
ڈاکٹر خالد محمود نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ گورنر کے پی فیصل کریم کو موصول
- 5 گھنٹے قبل

ٹی ایل پی کا غزہ جنگ بندی کے خلاف اسلام آباد کی طرف مارچ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
- 4 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
شوبز انڈسٹری میں جنسی تعلق کا رجحان کافی حد تک ہے، سلیم معراج
- 4 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی ڈیجیٹل معیشت کے نفاذ کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مزید مؤثر اور مربوط بنانے کی ہدایت
- 6 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس 13 اکتوبر کو طلب
- 42 منٹ قبل

یوکرین بحران: پیوٹن نے امریکی صدر کی کوششوں کی تعریف کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

مذہبی جماعت کے کارکن پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنائے بیٹھے ہیں ، ڈی آئی جی لاہور
- ایک گھنٹہ قبل

سوموار کو فیصلہ ہو گا ، استعفیٰ منظور ہونے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے: گورنر کے پی
- 2 گھنٹے قبل

لیہ کے گردو نواح میں 5 شدت کا زلزلہ
- ایک گھنٹہ قبل