Advertisement

خون سفید ہوگیا سگے بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

اوکاڑہ : رینالہ خورد: گاؤں 7ون اےایل میں گھریلو تنازع پربھائی نے بھائی کو قتل کردیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 5 2021، 3:51 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق :جاںبحق شخص کی علی رضا کے نام سے شناخت ہوئی ہے جبکہ ملزم اشفاق موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے ۔

 تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے لعش کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغازکردیا ہے ،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے لعش ہسپتال منتقل کر دی ہے جبکہ ملزم کی تلاش کے لیے بھی کاروائی شروع کردی ہے ۔

Advertisement
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • ایک دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 4 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور