سرگودھا : وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) سرگودھا نے کاروائی کرتے ہوئے پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی ) سکینڈل میں ملوث چار ملزم گرفتار کر لیے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 5th 2021, 10:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب زون 2 ڈاکٹر محمد اطہر وحید کی ہدایت پر ایف آئی اے سرگودھا کی چھاپہ مار ٹیم نے پی ایم ڈی سی سکینڈل میں سالٹ مائن خوشاب کے افسران اور نجی ٹھیکیداروں پر چھاپہ مارا اور ایف آئی آر میں نامزد چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔
گرفتار ملزموں میں فیصل احمد شاہ پروجیکٹ مینجر سالٹ مائنز خوشاب ،عمر پرویز اسسٹنٹ منیجر کھیوڑا سالٹ مائنز جہلم ،راحت اقبال ٹھیکیدار سالٹ مائنز خوشاب اور شاہد اقبال ٹھیکیدار سالٹ مائنز شامل ہیں ۔
ایک دوسرے کی سہولت کے ساتھ ملزمان نے 16.917 ملین روپے کا غلط استعمال کیا ،جس سے سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچا ہے ۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 7 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 7 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








