Advertisement

دبئی کا رہائشی ویزا رکھنےوالوں کے لیے سفر کی شرائط میں نرمی

دبئی : متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی نے اپنا رہائشی ویزا رکھنےو الوں کے لیے سفری شرائط میں خاصی نرمی کردی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 12th 2021, 1:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
دبئی کا رہائشی ویزا رکھنےوالوں کے لیے سفر کی شرائط میں نرمی

محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری کی جانےو الی ہدایات کے مطابق رہائشی ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے اماراتی ویکسی نیشن کارڈ کی شرط ختم کردی گئی ہے ، نرمی پاکستان ، بھارت ، سری لنکا ،نیپال ، نائیجیریا ، اور یوگنڈا کے شہریوں کے لیے بھی گئی ہے ۔

دبئی ائیرپورٹ اور دبئی کی ایمرٹس ائیر لائنز نے نئی سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے مسافر اب اماراتی  ویکسی نیشن کی دو مکمل خوراکوں کی شرط لاگو نہیں ہوگی ۔

البتہ دیگر شرائط ابھی جو ں کی توں برقرار ہیں۔ جن میں پاکستان سے دبئی کے سفر سے پہلے اماراتی اجازت نامہ لینا پہلی اور لازمی شرط ہے ۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی