واشنگٹن : افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے باعث امریکہ نے کابل سفارتخانے میں موجود امریکی عملے کو واپس بلانے پر غور شروع کردیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 12th 2021, 3:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

العربیہ کا کہناہے کہ تحریک طالبان افغانستان میں مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہی ہے ، طالبان کی اس قدر تیزی کا امریکیوں کو بھی اندازہ نہیں تھا .
حاصل وہنےو الی معلومات سے لگتا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ اب کابل میں موجود اپنے ضروری عملے کے علاوہ باقی تمام عملہ واپس بلانے کی تیاری میں مصروف ہے ، جس پر عملدر آمد آنےو الے دنوں میں متوقع ہے ۔
العریبیہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی انتظامیہ کے کچھ عہدیدار جو اول امریکی سفاتکاروں کی واپسی کی مخالفت کررہے تھے انہوں نے بھی اب اپنا لہجہ بدلنا شروع کردیا ہے اور عملے کی واپسی کے خیال سے متفق ہیں ۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




