امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابقافغان طالبان 30 دن میں کابل کو باقی ملک سے کاٹ سکتے ہیں، 90 دن میں کابل پر قبضہ کرسکتے ہیں۔


امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیا انٹیلی جنس جائزہ طالبان کی حالیہ پیش قدمی اور اس کی رفتار کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا،یہ حتمی نتیجہ نہیں، افغان فورسز مزاحمت تیز کر کے طالبان کی پیش قدمی روک بھی سکتی ہیں۔
افغان طالبان نے آج بدخشاں صوبے کے دارالحکومت فیض آباد پر بھی قبضہ کر لیا ہے،فیض آباد پر کنٹرول کے بعد شمال مشرقی افغانستان پر طالبان کا قبضہ مکمل ہوگیا۔
دوسری جانب افغان صدر اشرف غنی طالبان کے محاصرے میں آئے شہر مزار شریف پہنچ گئے،افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی طالبان کے مقابلے کے لیے جنگی سرداروں کا حوصلہ بڑھانے مزار شریف پہنچے۔لغمان، لوگر، پکتیا، اورزگان، زابل، بلخ،کپیسا اور بغلان صوبوں میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 8 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 11 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 5 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 9 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago








