دہلی: بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21طیارہ گرکرتباہ وہگیا تاہم پائلٹ محفوظ رہا ہے،حادثے کا شکارہونیوالا طیارہ تربیتی پرواز پرتھا۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق طیارہ اڑان بھرنے کےبعدٹیکنیکل خرابی کا شکارہوگیاتھا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیاگیا۔
اس سال مئی میں ، ایک اور مگ 21 بائیسن لڑاکا طیارہ پنجاب کے ضلع موگا کے لنجیانا نواں گاؤں میں ایک کھلے میدان میں گر کر تباہ ہوا ، جس میں اس کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
بھارتی فضائیہ کا دوسرا پائلٹ مگ 21 بائیسن لڑاکا طیارہ اڑاتا ہوا رواں سال مارچ میں ایک حادثے کے دوران ہلاک ہوگیاتھا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا تھا جب طیارہ مدھیہ پردیش کے ایک ایئر بیس پر جنگی تربیتی مشن کے لیے روانہ ہو رہا تھا۔
اس سال جنوری میں ، ایک اور مگ 21 بائیسن طیارہ راجستھان کے سری گنگانگر ضلع کے سورت گڑھ ایئر بیس پر گر کر تباہ ہوگیا تھا لیکن طیارے کا پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔

قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان کردیا
- 15 hours ago

اسلام آباد: شادی والے گھر میں گیس لیکج دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 17 hours ago

اردو زبان کےمعروف شاعر اور مزاح نگار اِبن اِنشاء کی آج 47 ویں برسی منائی جا رہی ہے
- 13 hours ago

نوجوانوں کو آئی ٹی کی جدید تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیر اعظم
- 16 hours ago

پاک فوج کے تعاون سے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ کا کراچی مطالعاتی دورہ کامیابی سے مکمل
- 18 hours ago

آخری ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
- 12 hours ago

اوآئی سی اجلاس: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی صومالی لینڈ کوریاست تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت
- 18 hours ago

پی ٹی اے نے جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سے صارفین کو خبردار کردیا
- 18 hours ago

اگر ملک پر حملہ ہوا تو جواب میں اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
- 18 hours ago

پاکستان نیوی فلوٹیلا کا پورٹ سلطان قابوس کا دورہ،مشترکہ مشق میں حصہ لیا
- 14 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ریکارڈ ترسیلاتِ زر بھیجنے پر سمندر پار پاکستانیوں سے اظہارِ تشکر
- 12 hours ago

امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
- 18 hours ago








.webp&w=3840&q=75)
