ن لیگ 3دہائیوں تک پنجاب پر مسلط رہی لیکن صوبے کی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا:میاں اسلم اقبال
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کاکہنا ہے کہ ن لیگ 3دہائیوں تک پنجاب پر مسلط رہی لیکن صوبے کی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا پنجاب کے سابق حکمرانوں نے عوام کی ضروریات کو نظر انداز کرکے ذاتی تشہیر کے منصوبے لگائے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 29th 2021, 6:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ سابق دور میں لگائے گئے تشہیری منصوبے قومی معیشت کے لئے سفید ہاتھی ثابت ہورہے ہیں،ترقیاتی منصوبوں کے نام پر کی گئی لوٹ مار سے پنجاب کی معشیت تباہ ہو ئی ہے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے صرف 3 سالوں میں ترقی کے لحاظ سے پنجاب کو بدل دیا ہے،بزدار حکومت نے صوبے میں خدمت خلق کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے،صوبے کے طول وعرض میں تعلیم، صحت اور سماجی خدمت کے ادارے بن رہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کی منفی سیاست کا جواب عوامی خدمت سے دے رہے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا
- 13 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز
- 13 hours ago

قطر سے اظہار یکجہتی کیلئے عرب اور اسلامی ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- 29 minutes ago

دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید
- 11 hours ago

بلوچستان: ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، کلیئرنس آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک
- 36 minutes ago

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا
- 9 hours ago

لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع
- 13 hours ago

شرح سود برقرار رکھنا ٹیکس دہندگان پر مہنگا بوجھ ہے: گوہر اعجاز
- 9 hours ago

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید
- 14 hours ago

قطر اور دیگر ممالک کی پالیسیوں نے اسرائیل کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے، نیتن یاہو
- 10 minutes ago

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش، موسم خوشگوار
- an hour ago

امریکا ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات