ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ بیس سالہ افغان جگن امریکا اور افغان عوام کے لیے سراسر سانحات اور نقصانات کا باعث بنی ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 2nd 2021, 5:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

روسی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ امریکہ اور افغان جنگ میں صفر کامیابی حاصل کی ہے۔ بیس سالہ مہم جوئی سانحات پر ختم ہوئی اور افغانیوں کی روایات کو توڑنے کی ہر امریکی کوشش ناکام ہوئی ہے ۔
روسی صدر نے مزید کہا کہ باہر سے کوئی بھی چیز مسلط کرنے کے نتائج اچھے ثابت نہیں ہوتے اور تاریخ بتاتی ہے کہ بالخصوص افغانستان میں تو یہ نتائج صفر ہی نکلے ہیں ۔ اس کا واحد نتیجہ سراسر سانحات ہیں ۔
قبل ازیں پیوٹن نے افغان مہاجرین کو روس میں آباد کرنے کے مغربی ممالک کی خواہش کو مسترف کرتے ہوئے کہا تھا کہ دس سال کی جنگ کے دوران روس نے افغانستان میں دخل اندازی بند کردی ہے ۔

ملک بھر میں9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
- 8 گھنٹے قبل

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
- 7 گھنٹے قبل

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 6 گھنٹے قبل

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ
- 9 منٹ قبل
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- 4 گھنٹے قبل

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

محرم الحرام میں فنکار برادری کی جانب سے مجالس اور نذر و نیاز کا اہتمام
- 7 گھنٹے قبل

سکیورٹی خدشات،انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے واپس بلا لیا
- 7 گھنٹے قبل

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 7 منٹ قبل

محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات