ویلنگٹن : نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کی سپر مارکیٹ میں دہشت گردانہ حملےسےخوف وہراس پھیل گیا، چاقو سے حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔پولیس نےفوری کارروائی کرکےحملہ آورکوہلاک کردیا ہے۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ حملہ آور نے سپر مارکیٹ میں گھستے ہی چاقو سے حملہ شروع کردیا۔ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا ۔پولیس نے حملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
آکلینڈ حملے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نےپریس بریفنگ میں بتایاکہ سپر مارکیٹ حملہ دہشت گردی ہے۔انتہا پسند نے "دہشت گردانہ حملہ" کیا،حملہ آورسری لنکن شہری تھاحملہ شروع ہونے کے 60 سیکنڈ کے اندر حملہ آور مارا گیا۔انہوں نےکہاکہ سری لنکن حملہ آور داعش نظریات کا حامی تھا۔
نیوزی لینڈ 15 مارچ 2019 کو کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد میں ایک سفید فام دہشت گرد کے حملے کے بعد الرٹ پر تھا ، جس میں 51 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔رواں سال مئی میں ، نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے ڈونیڈن کی ایک سپر مارکیٹ میں چاقو سے چار افراد پر حملہ کیا گیا تھا ۔
اسرائیل کا غزہ سٹی پر قبضے کا اعلان، 60 ہزار ریزرو فوجی طلب
- 3 hours ago

کراچی میں بارش سے ہلاکتیں 17 تک جا پہنچیں، نظامِ زندگی بدستور درہم برہم
- 5 hours ago

بارش رکے گی تو پانی نکال دیں گے، مراد علی شاہ
- 8 hours ago

پاکستان، چین اور افغانستان کا ڈائیلاگ: دہشتگردی کے خلاف تعاون، سی پیک کی توسیع پر اتفاق
- 5 hours ago

پنجاب کا خیبرپختونخوا اور کراچی سے اظہار یکجہتی، ہر ممکن تعاون کی پیشکش
- 5 hours ago

تین ملکی مذاکرات: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے
- 8 hours ago

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کاخیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ
- 9 hours ago

کراچی میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد جاں بحق
- 8 hours ago

قومی ٹیم ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے دبئی پہنچ گئی، سلمان آغا قیادت کریں گے
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل کی کامیاب ڈپلومیسی کی بدولت پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، واشنگٹن پوسٹ
- 10 hours ago

کراچی میں دوبارہ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے لگے
- 8 hours ago

پاکستان کی بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 3 hours ago