لاہور: سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں فخر زمان،شرجیل خان اور عثمان قادر کو قومی اسکواڈ میں شامل نہ کرنا حیران کن ہے۔
شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 7 2021، 10:51 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ عثمان قادر،شرجیل خان اورفخر زمان جیسے کھلاڑیوں کو پورا سیزن کھلایا اور اب انہیں اسکواڈ میں شامل نہ کرنے پر حیرانی ہوئی۔ تینوں ٹی 20 میچز کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ میگا ایونٹ میں سنیئرز کی ضرورت ہوتی ہے اس لئےشعیب ملک کو بھی موقع ملنا چاہیے تھا۔
سابق چیف سلیکٹر نےکہا اعظم خان اور سرفراز احمد دونوں الگ کھلاڑی ہیں۔ متوقع چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ جو بھی تبدیلیاں لے کر آئیں اس میں کرکٹ کی بہتری کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ انضمام الحق کاکہنا تھاابھی انہیں کسی عہدے کی پیشکش نہیں کی گئی کرکٹ بورڈ کے رابطہ کرنے کی صورت میں اپنا فیصلہ بتائیں گے۔
فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوں گے، سعودیہ عرب
- 27 منٹ قبل
مراکش کشتی حادثہ : میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا
- 14 گھنٹے قبل
پاکستان ریلویز نے کرا یوں میں اضافہ کر دیا
- 14 گھنٹے قبل
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
- 22 منٹ قبل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیرمنایا جا رہا ہے
- 40 منٹ قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ دوبارہ زیر غور
- 12 گھنٹے قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاغزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا اعلان
- 34 منٹ قبل
گورنر سندھ کی تھائی لینڈ کے قونصل جنرل سے ملاقات
- 9 گھنٹے قبل
پاکستان بھر میں اسلام آباد کو ماڈل کے طور پر پیش کریں گے ، وزیر اعظم
- 9 گھنٹے قبل
5 فروری کشمیرڈے، ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان
- 12 گھنٹے قبل
وزیر مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا
- 12 گھنٹے قبل
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا لوگو جاری کردیا
- 10 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات