اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کوشش ہے کہ کسان جو چیز بوتا ہیں وہ اپنی قیمت میں شہر میں بیچے، درمیان والا راستہ ختم کرنا ہوں گا،ہم کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

غازی بروتھا میں کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس بار پٹرول کی قیمت نہیں بڑھائی، ہم ٹیوب ویلز کو سولر پر کررہے ہیں،آپ کو اس پر لمبہ قرضہ بھی دیں سکتے ہیں تا کہ آپ آرام آرام سے قرضہ اتار سکیں،کسان کو کچھ نہیں مل رہا اور شہر میں لوگ شور مچا رہیں ہے کے قیمتیں بہت زیادہ ہیں، میں یہ سوچ رہا ہوں ہے کہ جس قیمت پر آپ بیچ رہے ہوں اور جس قیمت میں شہر میں مل رہی ہیں اس میں بہت فرق ہیں،ہم جو چیزیں ہم لے کر آ رہے ہیں اس میں آپ کو سہولت ملیں گی، آپ لوگوں کو فرق پڑ جائے گا۔
انہوں نے مزید کہاکہ ہم نے پورا پروگرام بنایا ہوا ہیں،ہماری کوشش یہی ہیں کے کسان جو چیز بوتا ہیں وہ اپنی قیمت میں شہر میں بیچے، درمیان والا راستہ ختم کرنا ہوں گا یہی ہماری کوشش ہیں،ہم کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں، کاشتکار طبقے کی معاونت اور زرعی پیدوار بڑھانے کے لیے منصوبہ بندی کررہے ہیں،کسانوں کو ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 17 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 14 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 16 گھنٹے قبل



