گیس بند ہونے سی این جی سمیت دیگر صنعتی شعبے شدید متاثر


تفصیلات کے مطابق ایل این جی ری گیسیفکیشن یونٹ (FSRU) کی تبدیلی کے باعث سوئی ناردرن گیس نے مختلف شعبوں کو گیس فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان سوئی ناردرن گیس نے بتایا ہے کہ فیصلے کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب (رات 12 بجے) سے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں سی این جی، سیمنٹ اور غیر برآمدی جنرل انڈسٹری کے شعبوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی جائے گی ۔ ترجمان نے کہا کہ یہ فیصلہ انتہائی ناگزیر صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے اور گیس کی فراہمی 48 گھنٹے کے اندر بحال کر دی جائے گی۔
ترجمان سوئی ناردرن گیس نے اس حوالے سے صارفین سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب گیس بند ہونے سی این جی سمیت دیگر صنعتی شعبے شدید متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیں :راکا پوشی پر پھنسے 3 کوہ پیما ریسکیو کرلیے گئے
https://gnnhd.tv/urdu/news/6849
خیال رہے کہ13 ستمبر کو سوئی سدرن گیس ( ایس ایس جی ) کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ سندھ اور بلوچستان میں سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی 14 سے 17 ستمبر تک معطل رہے گی ۔ ایس ایس جی نے کہا ہے کہ اینگرو ایل این جی ٹرمینل کی ڈارائی ڈاکنگ سے سسٹم میں گیس کی کمی آئے گی ۔ ڈرائی ڈاکنگ سے پنجاب ، اور خیبر پختونخواہ میں گیس بندش کا فیصلہ واپس لیا جاچکا ہے ۔
مزید پڑھیں :سندھ ،بلوچستان میں چار دن کے لیے سی این جی بند
https://gnnhd.tv/urdu/news/6751

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 7 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 7 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 10 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 10 گھنٹے قبل






