Advertisement

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے راولپنڈی میں 17 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 15th 2021, 8:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے بارہ رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

نیوزی لینڈ کے خلا ف پہلے ون ڈے میں بابراعظم ٹیم کی کپتانی کریں گے ، شاداب خان نائب کپتانی کے فرائض انجام دیں گے ۔

پاکستان نیوزی لینڈ میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

فخر زمان، حارث روف، حسن علی، افتخار احمد اور امام الحق بارہ رکنی ٹیم کا حصہ ہیں ۔ محمد رضوان ، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور زاہد محمود بھی ٹیم میں شامل  ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے راولپنڈی میں 17 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

Advertisement
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 12 گھنٹے قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • ایک دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 11 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے