تجارت میں بہتری کے ساتھ ہی افغانستان میں بینکنگ نظام کی بحال کا کام بھی شروع ہوگیا ہے ۔


کابل /پشاور: افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد پاک افغان تجارت کا حجم بڑھ گیا ہے اورمثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ہمیں افغانستان سے دہشت گردی کا خطرہ نہیں : امریکہ
پاکستانی مصنوعات کی افغانستان کے لیے برآمدات دگنی ہوگئی ہیں ، حکومت اور تاجر دونوں ہی تجارت کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں ۔
افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد پاک افغان دو طرفہ تجارت میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے ۔
طالبان کی حکومت کے ابتدائی دنوں میں یومیہ ڈیڑھ سو کنٹینرز کی ترسیل اب چار سو گاڑیوں تک پہنچ گئی ہے ۔ پاکستانی برآمدات میں ستر فیصد سمینٹ کے علاوہ ادویات ، سٹیل کی مصنوعات ، بھارتی مشنری پھل اور سبزیاں شامل ہیں ۔
تجارت میں بہتری کے ساتھ ہی افغانستان میں بینکنگ نظام کی بحال کا کام بھی شروع ہوگیا ہے ۔
مزید پڑھیں : طالبان نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم کی تازہ تصویر جاری کردی
خطے میں تجارت کافروغ قیام امن سے وابستہ ہے افغانستان کے امن و امان میں بہتری آنے سے پاک افغان دو طرفہ تجارت سمیت ایشیائی ممالک تک تجارت میں بہتری کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں ۔

گورنر خیبرپختونخوا نے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لینے پر آمادگی ظاہر کر دی
- 9 گھنٹے قبل

ٹی ایل پی احتجاج پر جعلی خبریں پھیلانے والوں کی فہرستیں تیار، حکومت کا کریک ڈاؤن شروع
- 9 گھنٹے قبل

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا، جنگ بندی کے باوجود امداد پر پابندی برقرار
- 6 گھنٹے قبل

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیموں کا مثبت رویہ
- 6 گھنٹے قبل

ملالہ یوسفزئی کا انکشاف: ویڈ نشے کے استعمال سے طالبان حملہ یاد آگیا
- 6 گھنٹے قبل

ڈھاکا: گارمنٹ فیکٹری اور کیمیکل گودام میں آتشزدگی ، 16 افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

ٹی ایل پی رہنما سعد رضوی کے گھر سے 14 کروڑ سے زائد کی رقم اور زیورات برآمد
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
سوشل میڈیا کا ایک گھنٹہ استعمال بچوں کی تعلیمی قابلیت متاثر کر سکتا ہے، تحقیق
- 5 گھنٹے قبل

فیفا غزہ میں فٹبال سہولیات کی بحالی میں بھرپور کردار ادا کرے گا، صدر جیانی انفنتینو
- 6 گھنٹے قبل
ملک بھر میں بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی
- 6 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کی کابینہ پر مشاورت، نئے اور پرانے چہروں کی واپسی متوقع
- 5 گھنٹے قبل

افغان قیادت مسائل کا پُرامن حل چاہتی ہے، جنگ نہیں: مولانا فضل الرحمٰن
- 9 گھنٹے قبل