لاہور کے علاقے ہنجروال میں 11سال کی بچی سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، بچی گھر سے مدرسے کے لئے نکلی تھی، ملزم ورغلا کر ساتھ لےگیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر ستمبر 18 2021، 1:09 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچی کوخالی مکان میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم شادی شاہ نے مبینہ زیادتی کے بعد متاثرہ بچی کو 5 ہزار روپے بھی دیے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو طبی ملاحظے کے لئے اسپتال بھجوا دیا گیا، ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 2 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




