Advertisement
ٹیکنالوجی

یکم نومبر سے ان موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا 

دنیا بھر میں پیغامات اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ کو  اب پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز کے صارفین اب استعمال نہیں  کرسکیں گے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 20th 2021, 3:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یکم نومبر سے ان موبائل فونز پر واٹس  ایپ نہیں چلے گا 

تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار کی  ایک رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے فیس بک کی زیر ملکیت ایپ  واٹس ایپ کو 50 سے زائد موبائل فونز کے صارفین استعمال نہیں کرسکیں گے،  بہت سے معروف اینڈرائڈ موبائل فونز یکم نومبر کے بعد واٹس ایپ کو سپورٹ نہیں کریں گے ان میں آئی فون، سام  سنگ، ایل جی اور سونی کے موبائل سیٹ شامل ہیں۔

آئی فون صارفین جن کے موبائل میں آئی او ایس 9 یا اس سے پرانا ورژن ہے انہیں اپ ڈیٹ کرنا ہوگا اور وہ آئی اوایس 10 یا اس سے نئے ورژن پر ہی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے، اسی طرح ایسے اینڈرائڈ صارفین جو اب تک 4.04 ورژن استعمال کررہے ہیں انہیں 4،1 یا اس سے جدید ورژن اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔

سام سنگ گلیکسی ایس 3 اور ہواوے ایسنڈ میٹ بھی اس میں  شامل ہے جبکہ  ایپل میں آئی فون 4 یا اس سے پرانے فونز میں بھی واٹس ایپ نہیں چلے گا، ان موبائل فونز کے صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال کے لیے نیا اسمارٹ فون خریدنا ہوگا۔

اس کے علاوہ آئی فون 6s ، 6s پلس اور آئی فون ایس ای کے علاوہ  گلیکسی ٹرینڈ لائٹ، گلیکسی ٹرینڈ 2 اور گلیکسی s2 ہواوے سمیت 4 درجن کے قریب اسمارٹ فونز  کو اپ گریڈ کرنا پڑے گا ۔ 

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 10 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 10 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 7 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 10 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 5 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
Advertisement