Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے پاپوا نیو گنی کو  84 رنز سے ہرا دیا

عمان :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے نویں میچ میں بنگلا دیش نے پاپوا نیو گنی کو  84 رنز سے ہرا دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 22nd 2021, 12:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے پاپوا نیو گنی کو  84 رنز سے ہرا دیا

تفصیلات کے مطابق  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کا نواں میچ آج بنگلہ دیش اور پاپوانیوگنی کے درمیان کھیلا گیا۔پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم نے  7وکٹوں کے نقصان پر 181رنز بنائے تھے۔ پاپوا نیو گنی کی ٹیم 182 رنز کے تعاقب میں 97   رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔ بنگلا دیش نے پاپوا نیو گنی کو  84 رنز سے شکست دی۔ بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا  تھا، بنگلا دیش کی جانب سے محمود اللہ نے سب سے زیادہ 50 رنز بنائے جب کہ شکیب الحسن 46 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

پاپوا نیوگنی  کی جانب سے  اس کے 9 بیٹسمین ڈبل فگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے۔  پاپوا نیوگنی کے کپلن دوریگا 46 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاپوا نیوگنی کے بووا موریا، ڈیمئن راوو اور کپتان اسد والا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ سائمن اٹائی ایک وکٹ حاصل  کرسکے۔ 

Advertisement
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 4 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • a day ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 20 hours ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • a day ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 days ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 5 hours ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 5 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 days ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • a day ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 2 hours ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 4 hours ago
Advertisement