لندن : سپرمارکیٹ میں روبوٹس کام کرنے لگے
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ کورونا وبا کے باعث روبوٹس نے دنیا بھر کے ریٹیلرز کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 26th 2021, 11:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لندن : برطانیہ میں کورونا ایس او پیز کے پیش نظر روبوٹس نےا نسانوں کی جگہ لے لی ہے ۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کی آن لائن سپر مارکیٹ میں ہزاروں روبوٹس کام کررہے ہیں ۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ کورونا وبا کے باعث روبوٹس نے دنیا بھر کے ریٹیلرز کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
زیر غور روبوٹس اشیاء کے انتخاب، پیکنگ اور صارفین تک پہنچانے کے لیے انہیں لوڈنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں جس کے بعد یہ سامان گوداموں سے صارف کے گھر تک پہنچایا جاتا ہے۔
روبوٹ بنانے والی کمپنی نے امریکا، جاپان اور فرانس سمیت 8 ملکوں میں سپر مارکیٹ گروپس کو اپنی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے لیے معاہدے کیے ہیں۔
Advertisement
بنگالی حکومت کا ماہ مبارک میں سکول بند رکھنے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
مذاکرات کادوسرا دور،تحریک انصاف نے بڑے مطالبات سامنے رکھ دیے
- 14 منٹ قبل
معاشی ترقی و خوشحالی کے لیے سیاسی استحکام ناگزیر ، 2025 معاشی ترقی کا سال ثابت ہوگا، وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل
حکومت کا اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن ، کارروائیوں کا سلسلہ جاری
- 2 گھنٹے قبل
19 لوگوں کے لیے معافی کے اعلان میں کوئی بڑی پیشرفت نہیں، بیرسٹر گوہر
- ایک گھنٹہ قبل
سال2025 میں پیدا ہونےوالے بچوں کا تعلق کس جنریشن سے ہو گا؟جانیئے حیرت انگیز معلومات
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات