جہانیاں : دنیا پور روڈ پرتیز رفتار کار کی موٹرسائیکل سواروں کوٹکر کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارخاتون جان کی بازی ہار گئیں ۔
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 26th 2021, 9:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ جہانیاں دنیاپور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی ، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار خاتون جا ں بحق ہوگئی جبکہ بیٹا زخمی ہوگیا ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور خاتون اور زخمی نوجوان کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا ۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت مینا بی بی اور زخمی عمران شامل ہے ۔ ماں بیٹا فوتیدگی پر دنیاپور جارہے تھے کہ حادثہ کا شکار ہوگئے۔
غزہ جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیل کے حملے جاری، 40 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل
بھارتی اداکار سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی، ہسپتال منتقل
- 2 گھنٹے قبل
معاشی چیلنجزکے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، ورلڈ اکنامک فورم
- 3 گھنٹے قبل
اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق
- 10 منٹ قبل
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ہو گا
- 3 گھنٹے قبل
پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ
- 29 منٹ قبل
پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
- 3 گھنٹے قبل
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے
- 36 منٹ قبل
جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، گواہان کے بیانات ریکارڈ
- 21 گھنٹے قبل
حکومت سندھ کاسرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل
علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
- 3 گھنٹے قبل
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات